Wednesday, February 04, 2015

Muslim Saleem - ek nazar main


اصل نام اور تخلص مسلم سلےم ہے۔
والدےن
والدمحترم ڈاکٹر سلےم واحد سلےم اپنے وقت کے خوش گو شاعر تھے اور نقوش، ادبِ لطےف و دےگر معتبر جرائد مےں۲۴۹۱ سے ۰۷۹۱ تک بکثرت اور باقاعدگی کے ساتھ شائع ہوتے رہے۔ ابھی چند برس پہلے لاہور یونی ورسٹی مےں ان پر تحقےق بھی ہوئی۔ آپ مشہور اردو نقاّد اور ماہر اقبالےات و غالب خلےفہ عبدالحکےم کے بھتیجے تھے۔ علی گڑھ طبّیہ کالج کے تاسیسی پرنسپل عطاءاﷲ بٹ والدصاحب کے پھوپھا تھے۔
 والدہ محترمہ امِّ حبیبہ صاحبہ سےّد عبدالباقی صاحب کی پوتی تھےںجو محمدن انگلو اورئینٹل کالج (اب علی گڑھ مسلم ےونی ورسٹی) کے پہلے پانچ طلبہ مےن شامل تھے اور فارغ التحصےل ہو کر وہےں برسر ( bursar) کے عہدے پر تا عمر فائز رہے۔
پےدائش و تعلیم
ضلع ہردوئی کے قصبہ شاہ آباد مےں تولد ہوا۔ نومبر کی پہلی تارےخ تھی اور سن تھا ۰۵۹۱۔ لےکن بچپن سے لےکر بی اے آنرز کی تعلےم تک کا عرصہ علی گڑھ ہی مےں گزرا۔ پانچوےں تک تعلےم علی گڑھ مسلم ےونی ورسٹی سٹی برانچ اسکول، دسوےں تک علی گڑھ مسلم ےونی ورسٹی سٹی ہائی اسکول اور پھرعلی گڑھ مسلم ےونی ورسٹی ہی سے بی آنرز (سےاسےات) کرنے کے بعد الہٰ آباد ےونی ورسٹی سے اےم اے (عربی) پاس کےا۔
کےرئر
۹۷۹۱ مےں بھاسکر گروپ آف نےوز پےپرز کے اردو اخبار آفتاب جدےد ©بھوپال سے کےرئر کا آغاز کےا۔ ۶۸۹۱ مےں اسی گروپ کے انگرےزی اخبار نےشنل مےل سے منسلک ہوا۔ ۰۰۰۲ءمےں بھاسکر ہندی مےں نےوز کوآرڈینےٹر بنا۔ ۳۰۰۲ءمےں انگرےزی اخبار نےوز اےکسپرےس مےں چےف سب اےڈےٹر کا عہدہ سنبھالا۔۴۰۰۲ سے۸۰۰۲ تک انگرےزی اخبار سےنٹرل کرونےکل مےں بےورو چےف ،۲۱۰۲ تک ہندوستان ٹائمس مےںور فی زمانہ نظامتِ رابطہ ¿ِ عامہ، حکومتِ مدھیہ پردیش میں مصروفِ کار ہوں۔ اس طرح مےں نے کثےر لسانی صحافی ہونے کا اعزاز حاصل کےا۔
  © © © © © © پہلی تخلےق
                         پہلی تخلےق اےک غزل تھی۔ یہ غزل مےں نے علی گڑھ مسلم ےونی ورسٹی آرٹس فےکلٹی ہال مےں منعقدہ اےک مشاعرے مےں ۱۷۹۱ ءمےں پڑھی جس پر خلےل الرّحمٰن اعظمی و دےگر سامعےن نے بے ساختہ اور بھرپور داد دی تھی۔اگست ۰۱۰۲ ءمےں آخری بار جب مےں علی گڑھ گےا تھا تو دےرینہ احباب نے مجھے دےکھتے ہی یہ اشعار مجھے سنائے۔ ان مےں پروفےسر ابوالکلام قاسمی بھی شامل ہےں۔ غزل کچھ اس طرح تھی ۔  
ہر خواہش کب کس کی پوری ہوتی ہے .....   ہوتی ہے پر تھوڑی تھوڑی  ہوتی ہے
ان کے میل کو ان کے گھر جاکر دےکھو۔۔۔    باہر جن کی چادر اجلی ہوتی ہے
مےں بازار سے کافی پردے لاےا ہوں    ۔۔۔اب دےکھوں کےسے رسوائی ہوتی ہے
آخر الذکر شعر حاصلِ مشاعرہ ثابت ہوا۔ پہلی غزل ماہنامہ شاعر، بمبئی کے جون۔جولائی ۹۷۹۱ءکے شمارے مےں شائع ہوئی جسکے دو اشعار پےش ہےں
جب ہم نے زندگی کی گنےں راحتےں تمام
لمحات مےں سمٹ سی گئےں مدّتےں تمام
وہ دےکھنے مےں اب بھی تناور درخت ہے  
حالانکہ وقت کھود چکا ہے جڑےں تمام
پہلا افسانہ
۱۷۹۱ ءمےں پہلا افسانہ ’ننگی سڑک پر‘ قلمبند کےا۔ اسی سال اس افسانے کو علی گڑھ مسلم ےونی ورسٹی کے شارٹ اسٹوری کمپٹیشن مےں انعام سے نوازا گےا۔ انعامات کی تقسےم عصمت چغتائی کے دستِ مبارک سے عمل مےں آئی تھی۔بعد مےں یہی افسانہ ’روشن‘ (بداےوں) کے جولائی۔اگست ۱۷۹۱ءکے شمارہ مےں شائع ہوا۔
تصنےفات و تالےفات
مےرا مجموعہ کلام ”آمد آمد“ مدھےہ پردےش اردو اکادےمی نے نومبر ۰۱۰۲ کو شائع کےا ہے۔ تخلےقات ہندوپاک کے رسائل مےں شائع ہو چکی ہےں۔ رےڈےو اور ٹی وی پر بھی پڑھا ہے۔آل انڈےا رےڈےو کی اردو مجلس نے مےرا افسانہ ’سُکھ کی نےند‘ ۴۱ جولائی ۹۷۹۱ ءکو ’کرن‘ پروگرام کے تحت نشر کےا۔ مےری تخلےقات مندرجہ ذےل رسائل اور اخبارات مےں شائع ہو چکی ہےں۔
۱۔ شاعر (بمبئی)، ۲۔ نےا دور (لکھنﺅ)،۳۔ ہماری زبان (دہلی)،۴۔ روشن (بداےوں)،۵۔ روشی (مےرٹھ)، ۶۔آفتاب جدےد (بھوپال)، ۷۔ اےاز (بھوپال)، ۸۔ کاوش جدےد (کانپور)، ۹۔اندازے (الہٰ آباد)، ۰۱۔ اردو اےکشن(بھوپال)، ۱۱۔ندےم، ۲۱۔عصری ادب (دہلی)، ۳۱۔ شگوفہ (حےدرآباد)، ۴۱۔ مادری زبان (الٰہ آباد)، ۵۱۔ آغاز (کراچی)، ۱۶ آہنگ (گےا)۔
بی بی سی پر انٹروےو
ےکم مارچ ۲۸۹۱ء کو جناب رضا علی عابدی لندن سے ؛بھوپال تشریف لائے۔ یہاں سےفےہ کالج مےں انھوں نے مےرے علاوہ پروفےسر عبدالقوی دسنوی، پروفےسر حامد جعفری، مرتضیٰ علی شاد ، محمد نعمان خاں اور جناب خالد عابدی کے انٹر وےو لئے جو بعد مےں بی بی سی کی اردو سروس سے نشر کئے گئے۔
مجلّہِ بھوپال
محترم افتخار جلےل شوق بھوپال سے پاکستان جا بسے ہےں۔ ۴۹ءمےں بھوپال تشرےف لائے اور یہاں کے تمام مشہور شعرائ، ادباءاور نامور ہستےوں کی تخلےقات و تصاویر پر مبنی یہ مجلّہ کراچی سے شائع کےا۔ اس مےں مےری دو تصاویر کے ساتھ ساتھ صفحات ۰۵۱ اور ۱۵۱ پر غزلےں، صفحات ۵۷۱۔۴۷۱۔۳۷۱ پر تعارف اور صفحہ ۷۸۱ پر ےادِباسط طرحی مشاعرے مےں اوّل انعام کا مستحق قرار پانے والی غزل سے متعلق اخبار کا تراشہ بھی شائع کےا۔
عربی زبان وادب کا کل ہند سےمےنار
مارچ ۲۸۹۱ءکو سےفےہ کالج مےں عربی زبان و ادب کا کل ہند سےمےنار منعقد ہوا جس کا مےں کنوینر تھا۔ اس سےمےنار مےں احمد سعےد ندوی، پرنسپل شکور خاں، پروفیسر عبدالحلےم ندوی (حیدرآباد)، ڈاکٹرامجد علی (علی گڑھ) اور پرفیسر محمد عقےل (بھوپال ) نے شرکت فرمائی۔
اٹل بہاری واجپئی اور قتیل شفائی
۳۸۹۱ءمےں ہفتہ وار ’اےاز‘ کے دس برس مکمل ہونے پر اےک ہندوپاک مشاعرے کاانعقاد اقبال مےدان پر کےا گےا۔ اس مشاعرے مےں جنا ب اٹل بہاری واجپئی اور قتیل شفائی کے ساتھ مےں نے بھی کلام پڑھا۔ بعد مےں عصرانہ پر واجپئی صاحب مےرے بالکل سامنے والی کرسی پر اور قتےل شفائی ساتھ والی کرسی پر تشرےف فرما تھے۔ قتیل شفائی صاحب کو جب یہ پتہ چلا کہ مےں ان کے دوست ڈاکٹر سلےم واحد سلےم کافرزند ہوں توبھوپال کے قےام کے دوران انھوں نے مجھے ساتھ ساتھ رکھا اور بہت شفقت سے پیش آئے۔
اےاز ڈائری
۳۸۹۱ءہی مےں اےاز ڈائری کا اجراءعمل مےں آےا جسکی ترتےب اور اشاعت مےں مےرا اہم کردار رہا۔ اس ڈائری کے ہر صفحہ پر اردو اور ہندی کے کسی نہ کسی مشہور شاعر کاشعر درج ہے۔ مےرے اشعار بھی ہےں۔ اردو اشعار کا ہندی ٹرانس لٹرےشن مےں نے ہی کےا تھا۔
اختر سےعد خاں سے ٹی وی انٹروےو
مجھے بھوپال دور درشن کے اردو پروگرام مےں شانِ بھوپال اختر سعےد خاں صاحب سے انٹردےو لےنے کا بھی شرف حاصل ہوا۔
مجروح سلطان پوری سے انٹروےو
مجروح سلطان پوری کے قےام بھوپال کے دوران تفصےلی گفتگو ہوئی جسے انٹروےو کی شکل مےں روزنامہ آفتاب جدید مےں شائع کےا۔انٹروےو پر اخبار مےں کئی دنوں بحث چلی جو مےرے ہی مضمون کے ساتھ اختتام پر پہنچی۔
ےادِ باسط طرحی مشاعرے مےں اوّل
ےادِ باسط طرحی مشاعرے کا انعقاد ۲۸۹۱ مےں آچاریہ نرےندر دےو ہال بھوپال مےں کےا گےا تھا جس مےں اس وقت کے سبھی نامور شعراءنے شرکت کی تھی۔اس مےں اےک ۵ اشعار کی غزل مےں نے بھی پڑھی تھی۔ اس وقت تک مےری شعری صلاحےت سے کم ہی لوگ واقف تھے۔ بہر حال جب مےں نے یہ شعر پڑھا
      کر دی مےراث وارثوں کے سپرد
   زندگی کس کے نام کر  جائےں
تو سارا ہال نعرہ ہائے تحسےن سے گونج اٹھا۔ اختر سعےد خاں صاحب کی آواز سب سے بلند رہی۔یہی نہےں بلکہ ہر مرتبہ داد دےنے پر وہ اپنی جگہ سے آگے کھسکتے جاتے تھے۔ اب جب کسی شعر پر اختر سعےد خاں جےسی قد آور شخصےت جھوم جائے تو اس تخلیق کو اوّل تو ٹھہرنا ہی تھا، اور ہوا بھی یہی۔
 اردو لکھنا خود سےکھئے
مےں نے یہ کالم آفتاب جدےد مےں شروع کےا تھا جسکی کتابت بھی مےں خود ہی کرتا تھا۔ یہ کافی افادی ثابت ہوا۔ بعد مےں کچھ حضرات نے اسی طرےقے کی بنےاد پر کتابےں بھی لکھ ڈالیں اور نام اور پےسہ کماےا۔
اعزاز
۱۷۹۱ مےں افسانہ ’ننگی سڑک پر‘ پر علی گڑھ مسلم ےونی ورسٹی مےں انعام و اعزاز۔
۳۸۹۱ ءمےں ےاد باسط طرحی مشاعرے مےں اوّل انعام اور اعزاز۔
جشنِ مسلم سلےم
 مسلم سلےم کی خدمات کے اعتراف مےں اردو ےوتھ فورم بھوپال کی جانب سے عظےم الشان جلسہ بنام جشنِ مسلم سلےم اردو اکادےمی بھوپال مےں اتوار ۰۳ دسمبر ۲۱۰۲ کو منعقد ہوا۔ جشن کی صدارت مشہور شاعر جناب احمد علی برقی اعظمی، دہلی نے فرمائی جبکہ پروفےسر آفاق احمدمہمانِ خصوصی تھے۔ اس موقعہ پر مدھےہ پردےش ار دو اکادےمی کے صدر جناب سلےم قرےشی پر بھی ڈائس پر موجود تھے۔ جشن مےں بزرگ اور محترم شاعروں اور نقادوں ڈاکٹر قاسم نےازی اورجناب ظفر نسےمی نے مسلم سلےم کی حےات و فن پر سےر حاصل مقالات پڑھے ۔ اپنے مقالے مےں ڈاکٹر قاسم نےازی نے مسلم سلےم کو اردو کے بڑے شاعروں مےں شمار کےا۔ قابلِ احترام شاعر اور نقاد جناب ظفر نسےمی نے مسلم سلےم کے متعدد اشعار کا حوالہ دےتے ہوئے انھےں عصرِ حاضر کا اےک بے حد منفرد اور ناےاب شاعر قرار دےا۔ جناب ظفر نسےمی نے کہا کہ مسلم سلےم کے شعری مجموعہ ’آمد آمد‘ کے زےادہ تر اشعار اردو شاعری مےں اضافہ ہےں۔ مسلم سلےم کا کمال یہ ہے یہ وہ صرف دو مصرعوں مےں گوےا اےک داستان بےان کردےتے ہےں۔ پروفےسر آفاق احمد نے بھی مسلم سلےم کو دور حاضر کا اےک منفرد اور صاحبِ طرز شاعر قرار دےا۔ ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی نے کہا کہ مسلم سلےم اےک اعلی شاعر اور ادےب ہی نہےں ، اےک عظےم خادم ِ اردو بھی ہےں جنھوں نے اپنی وےب ساےٹس کے ذرےعے متعدد شاعروں اور ادےبوں کو گوشہ ¾ِ گمنامی سے نکال کر شہرت کی راہ پر گامزن کےا ہے جنمےں وہ خود بھی شامل ہےں۔
رسالہ ادبی کرن کا مسلم سلم نمبر
 بھوپال کے رسالے ادبی کرن نے مسلم سلےم کی زندگی اور فن پر خصوصی شمارہ ۱۱۰۲ ء شاےع کےا۔ اسکا اجراءمدھےہ پردےش کے وزےرِثقافت جناب لکشمی کانت شرما نے کےا۔ پروفےسر آفاق احمد، رسالہ کے مدےر جناب ےونس مخمور، کھوج خبر نےوز ڈاٹ کام کے مدےر عطاءاﷲ فےضان و دےگر حضرات اس موقع پر موجود تھے۔
وےب سائٹس
 مےں نے جنوری ۰۱۰۲ مےں وےب سائٹ کھوج خبر نےوز ڈاٹ کام (khojkhabarnews.com) کا آغاز کےا۔اسکے بعد مےں نے ۶۱ دےگر بلاگس پر اردو شعراءو ادبائسے متعلق ۶۲ شہروں ، صوبوں اور ملکوں کی وئب دائرےکٹرےز بنائی ہےں ۔ ان ڈائرےکٹریز مےں اردو شعرا و ادبا کا با تصوےر تعارف اردو اور انگرےزی مےں پےش کےا گےا ہے۔ یہ اردو دےنا مےں اےک نادر کارنامہ ہے۔
مےں نے مندرجہ ذےل بلاگس بھی شروع کئے ہےں۔
1. Urdu poets and writers of India
http://muslimsaleem.wordpress.com/category/urdu-poets-and-writers-of-india/
2. Urdu poets and writers of World
http://muslimsaleem.wordpress.com/categ
ory/urdu-poets-and-writers-of-world/
3. Urdu poets and writers of Madhya Pradesh
http://muslimsaleem.wordpress.com/
category/urdu-poets-and-writers-of-madhya-pradesh/
4. Urdu poets and writers of Pakistan
http://muslimsaleem.wordpress.com/category/urdu-poets-and-writers-of-pakistan/
5. Urdu poets and writers of Allahabad
http://muslimsaleem.wordpress.c
om/category/uncategorized/urdu-poets-and-writers-of-allahabad/
6. Urdu poets and writers of Agra
http://urdunewsblog.wordpress.com/category/urdu-poets-and-writers-of-agra/
7. Urdu poets and writers of Shahjahanpur
http://muslimsaleem.wordpress.com/category/urdu-poets-and-writers-of-shahjahanpur/
8. Urdu poets and writers of Uttar Pradesh
http://khojkhabarnews.wordpress.com/urdu-poets-and-writers-of-uttar-pradesh/
9. Urdu poets and writers of Canada
http://muslimsaleem.wordpress.com/category/urdu-poets-and-writers-of-canada/
10. Urdu poets and writers of Jammu-Kashmir
http://muslimsaleem.wordpress.com/category/urdu-poets-and-writ
ers-of-jammu-kashmir-and-kashmiri-origin/
11. Urdu poets and writers of Gujarat
http://urdunewsblog.wordpress.com/urdu-poets-an
d-writers-of-gujarat-india-by-muslim-saleem/
12. Urdu poets and writers of Hyderabad
http://urdunewsblog.wordpress.com/category/urdu-poets-and-writers-of-hyderabad/
13. Urdu poets and writers of Karnataka
http://urdunewsblog.wordpress.com/category/urdu-poets-and-writers-of-karnataka/
14. Urdu poets and writers of Maharasthra
http://urdunewsblog.wordpress.com/category/urdu-poets-and-writers-of-maharashtra/
15. Urdu poets and writers of Rajasthan
http://urdunewsblog.wordpress.com/category/urdu-poets-and-writers-of-rajasthan/
16. Urdu poets and writers of Tamil Nadu
http://urdunewsblog.wordpress.com/category/urdu-poets-and-writers-of-tamil-nadu/
17. Urdu poets and writers of Aurangabad
http://poetswritersofurdu.blogspot.in/p/urdu-poets-and-writers-of-aurangabad.html
18. Urdu poets and writers of West Bengal
http://poetswritersofurdu.blogspot.in/p/urdu-poets-and-writers-of-west-bengal.html
19. Urdu poets and writers of India Part-1I
http://poetswritersofurdu.blogspot.in/p/urdu-poets-and-writers-of-india-part-ii.html
20. Urdu poets and writers of World Part II
http://poetswritersofurdu.blogspot.in/p/urdu-poets-and-writers-of-world-part-ii.html
21. Female Urdu Poets and Writers
http://muslimsaleem.blogspot.in/p/female-urdu-poets-and-writers.html
22. Hindu Naatgo Shuara
http://cimirror.blogspot.in/p/hindu-naat-go-shuara-hindu-poets-of.html
23/ Urdu poets and wrirters of Pakistan
http://muslimsaleem.wordpress.com/2013/07/19/urdu-poets-and-writers-of-pakistan/
24. Urdu Poets and writers of Bihar
http://urdunewsblog.wordpress.com/category/urdu-poets-and-writers-of-bihar/
ان بلاگس مےں مندرجہ ذےل اردو ڈائرےکٹرےز شامل کی گئی ہےں۔
www.muslimsaleem.wordpress.com
www.urdunewsblog.wordpress.com
www.muslimsaleem.blogspot.in
www.poetswritersofurdu.blogspot.in
www.urduyouthforum.wordpress.com
www.khojkhabarnews.wordpress.com
www.khojkhabarnews.com
www.muslimspoety.blogspot.in
www.ataullahfaizan.blogspot.in
www.abdulahadfarhan.blogspot.in
www.hamaramp.blogspot.in
www.madhyanews.blogspot.in
www.urdupoetswriters.blogspot.in/
www.cimirror.blogspot.in
www.saleemwahid.blogspot.in

مسلم سلےم, ۰۸۲، خانوں گاو ¿ں، وی آئی پی روڈ، بھوپال۔ ۱۰۰۲۶۴
موبائل : 9009217456, 9893611323   فون :

No comments:

Post a Comment